آزاد و خود مختار فلسطین فلسطینیوں کا حق(وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف)

واشنگٹن(خبر ایجنسی)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غزہ پیس بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت باعث افتخار ہے، غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دعا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن کے حصول میں کامیاب ہوں، مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے آج کا دن تاریخ کا سنہری باب ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کو ان کا حق دیا جائے، آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق ہے، دیرپا امن کے لیے غزہ میں سیزفائر کی خلاف ورزیاں بند ہونی چاہئیں۔

  • Related Posts

    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    الحمدللہ پوری دنیا پاکستان کا نام لے کر شکریہ ادا کررہی ھے۔ یہ کسی بھی ملک کی تاریخ کا اھم موڑ ھوتا ھے۔ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں سے لاکھوں لوگوں کی جان بچائی۔ عالمی معیشت کو بچایا اور سب سے بڑی بات دنیا کو عالمی جنگ سے بچایا۔ اس موقع کو سیاسی بونوں کی آنکھ سے دیکھنے کی بجائے پاکستانی کی حیثیت سے دیکھیں۔عامر سندھو(مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن)

    بدھ، 8 اپریل 2026ءہم آج ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی دو ہفتے کی جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ہم پاکستان اور اس اہم معاہدے کی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    • By admin
    • April 10, 2026
    • 15 views
    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    الحمدللہ پوری دنیا پاکستان کا نام لے کر شکریہ ادا کررہی ھے۔ یہ کسی بھی ملک کی تاریخ کا اھم موڑ ھوتا ھے۔ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں سے لاکھوں لوگوں کی جان بچائی۔ عالمی معیشت کو بچایا اور سب سے بڑی بات دنیا کو عالمی جنگ سے بچایا۔ اس موقع کو سیاسی بونوں کی آنکھ سے دیکھنے کی بجائے پاکستانی کی حیثیت سے دیکھیں۔عامر سندھو(مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن)

    • By admin
    • April 9, 2026
    • 23 views

    PAKISTAN 🇵🇰 THE SYMBOL OF PEACE FOR THE WORLD 🌐

    • By admin
    • April 9, 2026
    • 12 views
    PAKISTAN 🇵🇰 THE SYMBOL OF PEACE FOR THE WORLD 🌐

    شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ www.youthpmln.com

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 57 views
    شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ www.youthpmln.com

    “دل کے مریضوں کا علاجوزير اعلیٰ پنجاب کا بہترین اقدام”

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 45 views
    “دل کے مریضوں کا علاجوزير اعلیٰ پنجاب کا بہترین اقدام”

    CM Punjab News Corner!

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 38 views
    CM Punjab News Corner!