پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لئے ثالثی کی پیشکش کردی۔وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران پرحملوں کی مذمت کی اور کہا کہ پاکستان خلیجی ممالک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔وفاقی وزیر عطا تارڑ نے واضح کیا کہ پاکستان کشیدگی میں کمی کی کوششوں میں حصہ دار بننےکا خواہاں ہے۔عطا تارڑ نےکہا پاکستان کشیدگی میں کمی کیلئے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے، پاکستان نے پہلے بھی تنازعات کےحل کیلئےکامیابی سے ثالثی کاکردار ادا کیا تھا۔وفاقی وزیر نے طالبان کا اسپتال پر بمباری کاالزام بے بنیاد قرار دیدیا اور کہا کہ پاکستانی فوج نے افغانستان میں شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا، پاک فوج کےحملےدہشت گردی پھیلانے والے کیمپوں پرمرکوز رہے، افغان طالبان پہلے بھی گمراہ کن خبریں پھیلاچکے۔اس سے قبل بھی ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ افغان طالبان رجیم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ دہشتگردوں کے ساتھ ہے یا پاکستان کے ساتھ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔

  • Related Posts

    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    الحمدللہ پوری دنیا پاکستان کا نام لے کر شکریہ ادا کررہی ھے۔ یہ کسی بھی ملک کی تاریخ کا اھم موڑ ھوتا ھے۔ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں سے لاکھوں لوگوں کی جان بچائی۔ عالمی معیشت کو بچایا اور سب سے بڑی بات دنیا کو عالمی جنگ سے بچایا۔ اس موقع کو سیاسی بونوں کی آنکھ سے دیکھنے کی بجائے پاکستانی کی حیثیت سے دیکھیں۔عامر سندھو(مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن)

    بدھ، 8 اپریل 2026ءہم آج ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی دو ہفتے کی جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ہم پاکستان اور اس اہم معاہدے کی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    • By admin
    • April 10, 2026
    • 14 views
    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    الحمدللہ پوری دنیا پاکستان کا نام لے کر شکریہ ادا کررہی ھے۔ یہ کسی بھی ملک کی تاریخ کا اھم موڑ ھوتا ھے۔ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں سے لاکھوں لوگوں کی جان بچائی۔ عالمی معیشت کو بچایا اور سب سے بڑی بات دنیا کو عالمی جنگ سے بچایا۔ اس موقع کو سیاسی بونوں کی آنکھ سے دیکھنے کی بجائے پاکستانی کی حیثیت سے دیکھیں۔عامر سندھو(مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن)

    • By admin
    • April 9, 2026
    • 22 views

    PAKISTAN 🇵🇰 THE SYMBOL OF PEACE FOR THE WORLD 🌐

    • By admin
    • April 9, 2026
    • 12 views
    PAKISTAN 🇵🇰 THE SYMBOL OF PEACE FOR THE WORLD 🌐

    شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ www.youthpmln.com

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 56 views
    شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ www.youthpmln.com

    “دل کے مریضوں کا علاجوزير اعلیٰ پنجاب کا بہترین اقدام”

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 44 views
    “دل کے مریضوں کا علاجوزير اعلیٰ پنجاب کا بہترین اقدام”

    CM Punjab News Corner!

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 37 views
    CM Punjab News Corner!