لاہور ہیرٹیج ایریاز ریوائیول (لہر) منصوبے کے تحت شہر کی تاریخی سڑکوں، گلیوں اور عمارتوں کی اصل شناخت بحال کی جا رہی ہے۔ جدید پارکنگ، میوزیم گیلریز، سیاحتی سہولیات اور قدیمی مقامات کی مرمت و بحالی کے ذریعے لاہور کے ثقافتی حسن کو مزید اجاگر کیا جا رہا ہے، جبکہ داتا دربار کی توسیع اور شہری سہولیات میں بہتری بھی منصوبے کا حصہ ہے۔ www.youthpmln.com





