وزیراعظم مملکت خداد اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا یومِ پاکستان پر پیغام،اتحاد و ترقی کے عزم اعادہ

وزیراعظم مملکت خداد اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے یوم پاکستان پر پوری قوم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے 23 مارچ کے دن کو جنوبی ایشیا کی تاریخ میں اہم سنگ میل قرار دیا۔وزیراعظم مملکت خداد اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا 86 سال قبل برصغیرکی مسلم قیادت آزاد وطن کی بنیاد رکھنےکیلئے متحد ہوئی، ایسی ریاست کا تصورپیش کیاگیا جہاں مسلمانوں کےآئینی وسیاسی حقوق کو تخفظ حاصل ہو۔وزیراعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا، یوم پاکستان پر پیغام میں کہا پاکستان بطور ذمہ دار ریاست متوازن اورفعال سفارت کاری جاری رکھے ہوئے ہے۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا چیلنجز کے باوجود پاکستان کی معیشت کوپائیدارترقی کی راہ پرڈال دیا ہے، مثبت اقتصادی اعشاریے درست سمت کا ثبوت ہیں۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپریشن بنیانِ المرصوص میں مسلح افواج نے دشمن کودندان شکن جواب دیا، 26فروری2026 کوطالبان غاصب ٹولے کی بلااشتعال جارحیت کا جواب آپریشن غضبِ للحق سے دیا گیا ۔افواجِ پاکستان اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے بہادر افسران اور دلیر جوانوں کوبھی سلام ہے ۔وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کی اخلاقی،سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

  • Related Posts

    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    الحمدللہ پوری دنیا پاکستان کا نام لے کر شکریہ ادا کررہی ھے۔ یہ کسی بھی ملک کی تاریخ کا اھم موڑ ھوتا ھے۔ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں سے لاکھوں لوگوں کی جان بچائی۔ عالمی معیشت کو بچایا اور سب سے بڑی بات دنیا کو عالمی جنگ سے بچایا۔ اس موقع کو سیاسی بونوں کی آنکھ سے دیکھنے کی بجائے پاکستانی کی حیثیت سے دیکھیں۔عامر سندھو(مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن)

    بدھ، 8 اپریل 2026ءہم آج ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی دو ہفتے کی جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ہم پاکستان اور اس اہم معاہدے کی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    • By admin
    • April 10, 2026
    • 15 views
    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    الحمدللہ پوری دنیا پاکستان کا نام لے کر شکریہ ادا کررہی ھے۔ یہ کسی بھی ملک کی تاریخ کا اھم موڑ ھوتا ھے۔ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں سے لاکھوں لوگوں کی جان بچائی۔ عالمی معیشت کو بچایا اور سب سے بڑی بات دنیا کو عالمی جنگ سے بچایا۔ اس موقع کو سیاسی بونوں کی آنکھ سے دیکھنے کی بجائے پاکستانی کی حیثیت سے دیکھیں۔عامر سندھو(مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن)

    • By admin
    • April 9, 2026
    • 23 views

    PAKISTAN 🇵🇰 THE SYMBOL OF PEACE FOR THE WORLD 🌐

    • By admin
    • April 9, 2026
    • 12 views
    PAKISTAN 🇵🇰 THE SYMBOL OF PEACE FOR THE WORLD 🌐

    شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ www.youthpmln.com

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 57 views
    شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ www.youthpmln.com

    “دل کے مریضوں کا علاجوزير اعلیٰ پنجاب کا بہترین اقدام”

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 45 views
    “دل کے مریضوں کا علاجوزير اعلیٰ پنجاب کا بہترین اقدام”

    CM Punjab News Corner!

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 38 views
    CM Punjab News Corner!