شہباز شریف اور پیوتن میں انتہائی گرم جوشی سے مصافہ۔ دیر تک ہاتھ تھامے کھڑے رہے، وڈیو وائرل
اشک آباد(صباح نیوز) ترکمانستان میں ہونے والی عالمی کا نفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولاد میر پیوٹن سے غیر معمولی ملاقات کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پروزیرا عظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے انتہائی گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور دونوں رہنماد پر تک ایک دوسرے کا ہا تھ تھامے کھڑے رہے۔