وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اپنے انتخابی حلقہ پی پی ایک سو انسٹھ سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ! صوفیہ آباد گرلز کالج کے قیام کے لیے 25 کنال اراضی مختص کرنا تعلیمِ نسواں کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ اقدام نہ صرف بچیوں کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرے گا بلکہ علاقے کی ترقی میں بھی سنگِ میل ثابت ہوگا۔ اس شاندار کاوش پر حلقے کی عوام وزیراعلی مریم نواز شریف کے شکر گزار ، جن کی قیادت میں خدمت اور ترقی کا سفر جاری ہے۔





