وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کی جانب سے
عید الفطر کے پیشِ نظر اوور چارجنگ کرنے والوں کے خلاف
سخت کریک ڈاؤن جاری
- پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے فیلڈ سٹاف کو ٹرانسپورٹرز کی کڑی نگرانی کی ہدایت
- عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے کنٹرول روم قائم
- گنجائش سے زائد سواریاں یا زائد کرایہ وصول کرنے پر فوری جرمانہ
- مسافروں کو مقررہ کرایہ نامے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں 1071 پر کال کریں !
مریم نوازکا_پنجاب
PMLN YOUTH ORGANIZATION






