وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر سیکیورٹی اور عوامی ریلیف کے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ چاند رات پر اضافی پولیس و ویمن سکواڈ تعینات، ڈرون و نائٹ ویژن سے نگرانی، ون ویلنگ کے خلاف کارروائی، اے ٹی ایمز اور ٹرانسپورٹ اڈوں پر سیکیورٹی سخت اور کرایہ ناموں کی پابندی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ www.youthpmln.com





