28 اگست 2026 | اسلام آباد
اسلام آباد – سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف اور وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال نے آج پرائم منسٹر آفس اسلام آباد میں وفاقی وزراء، سابق و موجودہ اراکینِ قومی اسمبلی اور سینیٹرز سے ایک اہم ملاقات کی۔




