وزیراعظم کی منظوری سے ملک بھر میں عیدالفطر کی تعطیلات 20 مارچ سے 23 مارچ 2026 تک ہوں گی جبکہ 23 مارچ کے دن کو عید کے دوسرے یا تیسرے دن کی چھٹی کیساتھ ساتھ یوم پاکستان کے طور پر بھی منایا جائے گا۔

اسلام آباد: Government of Pakistan نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ Cabinet Division of Pakistan کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے ملک بھر میں عیدالفطر کی تعطیلات 20 مارچ سے 23 مارچ 2026 تک ہوں گی جبکہ 23 مارچ کو عید کے دوسرے یا تیسرے کی چھٹی کیساتھ ساتھ یوم پاکستان کے طور پر بھی منایا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیلات ایسے سرکاری دفاتر کے لیے ہیں جو پانچ اور چھ دن کے ورکنگ ویک کے تحت کام کرتے ہیں جبکہ 23 مارچ کو عید کے دوسرے یا تیسرے دن کی چھٹی کے ساتھ ساتھ یوم پاکستان کے طور پر بھی منایا جائے گا۔ حکومت نے اس فیصلے کا مقصد عیدالفطر کے مذہبی تہوار کو قومی سطح پر بھرپور انداز میں منانے کے لیے سہولت فراہم کرنا قرار دیا ہے ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو عیدالفطر کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے مناسب سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور سرکاری سطح پر جاری شیڈول کے مطابق تمام ادارے تعطیلات پر عملدرآمد کریں گے۔کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے عام کیا جا رہا ہے۔

  • Related Posts

    سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم چیمبر میں واپڈا کا اعلیٰ سطح اجلاس، نئے کنکشنز کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے کی ہدایت

    سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم چیمبر میں واپڈا کا اعلیٰ سطح اجلاس، نئے کنکشنز کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے کی ہدایت 28 اگست 2026…

    Read more

    Continue reading
    حمزہ شہباز اور وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال کی پرائم منسٹر آفس میں اہم ملاقات، یوتھ پروگرام پر خصوصی اجلاس کی صدارت

    28 اگست 2026 | اسلام آباد اسلام آباد – سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف اور وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا…

    Read more

    Continue reading

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم چیمبر میں واپڈا کا اعلیٰ سطح اجلاس، نئے کنکشنز کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے کی ہدایت

    • By admin
    • August 28, 2026
    • 137 views
    سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم چیمبر میں واپڈا کا اعلیٰ سطح اجلاس، نئے کنکشنز کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے کی ہدایت

    حمزہ شہباز اور وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال کی پرائم منسٹر آفس میں اہم ملاقات، یوتھ پروگرام پر خصوصی اجلاس کی صدارت

    • By admin
    • August 28, 2026
    • 153 views
    حمزہ شہباز اور وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال کی پرائم منسٹر آفس میں اہم ملاقات، یوتھ پروگرام پر خصوصی اجلاس کی صدارت

    تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت مبارک ہو ❤️

    • By admin
    • August 27, 2026
    • 140 views
    تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت مبارک ہو ❤️

    وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال اور ایم پی اے رانا راشد منہاس کی معاون خصوصی برائے وزیراعظم کو “تمغہ امتیاز” کے اعلان پر مبارکباد

    • By admin
    • August 16, 2026
    • 191 views
    وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال اور ایم پی اے رانا راشد منہاس کی معاون خصوصی برائے وزیراعظم کو “تمغہ امتیاز” کے اعلان پر مبارکباد

    فالج کوشکست وزیر اعلیٰ پنجاب کا عزم

    • By admin
    • August 11, 2026
    • 136 views
    فالج کوشکست وزیر اعلیٰ پنجاب کا عزم

    مریم نواز کا “سوہنے پنڈ، سوھنیاں راہواں” پروگرام: دیہی پنجاب کی ترقی کا نیا سفر

    • By admin
    • July 8, 2026
    • 194 views
    مریم نواز کا “سوہنے پنڈ، سوھنیاں راہواں” پروگرام: دیہی پنجاب کی ترقی کا نیا سفر