وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عید الفطر کے موقع پر پیغام .www.youthpmlncom

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا عید الفطر کے پرمسرت موقع پرپیغام وزیراعلی مریم نوازشریف کی امت مسلمہ اوراہل پاکستان کو عید مبارک وزیراعلی مریم نواز شریف کی خطے کے حالات کے پیش نظر عید سادگی سے منانے کی اپیل دعا ہے کہ عید دنیا کے ہر شہر میں امن کا پیغام لائے-مریم نوازشریف دعا ہے آج ہر مسلمان کو حقیقی او رپائیدار خوشی نصیب ہو-مریم نوازشریف عید احساس کا نام ہے، عام آدمی کو بھی خوشیوں میں شریک کرنا چاہیے-مریم نوازشریف غریب، بے سہارا او رنادار خاندانوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے-مریم نوازشریف یہ کیسی عید ہوگی کہ ہمارے قریب کوئی بھوکا رہ جائے -مریم نوازشریف یہ کیسی عید ہوگی کہ کوئی ننھی سی بیٹی چوڑیوں اور نئے کپڑوں سے محروم رہ جائے-مریم نوازشریف یہ کیسی عید ہوگی کہ ننھا سا بچہ غباروں، نئے کپڑوں سے محروم رہ جائے-مریم نوازشریف یاد رکھیں کہ آپ کے اردگرد ہر غریب او رنادار خاندان کا خیال او راحساس آپ کی ذمہ داری ہے-مریم نوازشریف اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پنجاب میں تقریبا 40لاکھ خاندانوں اور 2کروڑ افراد کو ان کی دہلیز پر امدادی رقوم پہنچائیں -مریم نوازشریف پہلی مرتبہ”مریم کو بتائیں“کے ذریعے ضرورت مند لوگوں کو 10،10ہزار روپے فوری طورپر جاز کیش کئے گئے -مریم نوازشریف لوگوں کا احساس ہی دراصل عید کی حقیقی خوشی ہے-مریم نوازشریف دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے امن، سکون اور عافیت کے لئے دعا گو ہوں -مریم نوازشریف عید کی خوشیوں میں پاک دھرتی کی خاطر جان دینے والوں کو بھی نہیں بھلایا جائے گا-مریم نوازشریف وسائل سے محروم افراد کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا ہماری دینی، اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے۔مریم نوازشریف اخوت او رمحبت کے جذبات کا فروغ عید کے روز اللہ کریم کے شکرکا تقاضا ہے-(مریم نوازشریف)

  • Related Posts

    مریم نواز کا “سوہنے پنڈ، سوھنیاں راہواں” پروگرام: دیہی پنجاب کی ترقی کا نیا سفر

    *لاہور: (خبر ایجنسی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت جاری **”سوہنے پنڈ، سوہنیاں راہواں”** پروگرام صوبے میں دیہی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا ایک بڑا منصوبہ…

    Read more

    Continue reading
    شہباز کی اڑان دنیاحیران دنیا کو عالمی جنگ سےبچالیا

    پاکستان کی سفارتی کامیابی: ایران-امریکہ کشیدگی میں ثالثی، عالمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا**اسلام آباد:*پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کو ثابت کر دیا کہ وہ صرف جغرافیائی لحاظ سے…

    Read more

    Continue reading

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    مریم نواز کا “سوہنے پنڈ، سوھنیاں راہواں” پروگرام: دیہی پنجاب کی ترقی کا نیا سفر

    • By admin
    • July 8, 2026
    • 74 views
    مریم نواز کا “سوہنے پنڈ، سوھنیاں راہواں” پروگرام: دیہی پنجاب کی ترقی کا نیا سفر

    شہباز کی اڑان دنیاحیران دنیا کو عالمی جنگ سےبچالیا

    • By admin
    • June 23, 2026
    • 125 views
    شہباز کی اڑان دنیاحیران دنیا کو عالمی جنگ سےبچالیا

    شیر کی دھاڑ پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی۔

    • By admin
    • June 19, 2026
    • 117 views
    شیر کی دھاڑ پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی۔

    وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف

    • By admin
    • May 30, 2026
    • 135 views
    وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف

    لیگی رہنماؤں کی جانب سے اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد۔

    • By admin
    • May 27, 2026
    • 251 views
    لیگی رہنماؤں کی جانب سے اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد۔

    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️

    • By admin
    • April 10, 2026
    • 336 views
    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️