وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیالکوٹ میں بس اور کار کے افسوسناک تصادم کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمی مسافروں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی۔ www.youthpmln.com





